بدتمیزی

  1. Muhammad Nasir Butt

    مسافر کی بدتمیزی پر بھارتی ایئرہوسٹس کے جواب دینے کی ویڈیو وائرل

    مسافر کی طرف سے بدتمیزی کرنے پر جواب میں مشتعل ایئرہوسٹس نے کہا کہ میں ایئرلائن کمپنی کی ملازم ہوں آپ کی ذاتی ملازم نہیں ہوں۔ استنبول ایئرپورٹ سے نئی دہلی کے بین الاقوامی اندرا گاندھی ہوائی اڈے جانے والی انڈیگو کی پرواز میں سوار ایک مسافر گزشتہ جمعہ کا فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ جھگڑا ہوا جس کی...
  2. Rana Asim

    عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ بدتمیزی ، اسٹیڈیم میں جھگڑا

    عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد نے بدتمیزی کی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی پی پی ایل کے سلسلے میں عارف والا میچ کھیلنے گئے، فیلڈنگ کرتے حسن علی پر کراؤڈ نے جملے کسے، ایک شخص نے حسن کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا...
  3. S

    مریم اورنگزیب بدتمیزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں چاہتیں:رانا ثنا اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے بتایا ہے کہ وزیر اطلاعات مریم اونگزیب لندن میں ہراساں کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کرنا نہیں چاہتیں، رانا ثنا کا واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ مریم ان افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں جنہوں نے انہیں ہراساں کیا۔ رانا ثنا اللہ نے بیان میں بتایا کہ لندن...
  4. Rana Asim

    لائیو بیپر کے دوران خاتون رپورٹر نے لڑکے کو تھپڑ کیوں مارا؟ بتا دیا

    نجی چینل لاہور رنگ سے منسلک خاتون رپورٹر مائرہ ہاشمی نے لائیو بیپر کے دوران مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے والے لڑکے کو تھپڑ جڑ دیا۔ واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر ملاجلا ردعمل سامنے آیا تاہم اس معاملے پر اب خود خاتون صحافی کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے وضاحتی پیغام میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    سیاست ڈاٹ پی کے'کی خبر پرچیئرمین نادرا کا عامرسراج کی بدتمیزی پر فوری ایکشن

    چیئرمین نادرا نے کراچی کے نادرا آفس میں افسر کی خاتون سے بدتمیزی سے متعلق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی جانب سے کراچی کے علاقے کورنگی می اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سراج کی جانب سے خاتون شہری سے بدتمیزی اور دھکیوں سے متعلق خبر شائع کی گئی تھی۔...