بھارتی فضائی حدود

  1. Rana Asim

    بھارتی فضائی حدود،نواز شریف کابطور وزیراعظم بھارت کومبینہ خط منظر عام پر

    سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی فضائی حدود استعمال کی تو اس کیلئے وزیراعظم منموہن سنگھ کو خط لکھا جس میں انتہائی مشکور نظر آئے اور اس احسان کیلئے بھارتی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ساتھ ہی ساتھ عوام کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو...