bangladsh

  1. Q

    مسلم بنگال کی پامالی

    وہ قومیں بدقسمت ہوتی ہیں جو سیاسی مقاصد کے لئے اپنے اندر کے دبے ہوئے تضادات کو زندہ کر کے انہیں دشمنی میں بدل دیتی ہیں۔ بنگال بھی کیا خطہ ہے۔ اس نے کیا کچھ نہیں دیکھا، مگر مسلم بنگال میں جو اب ہو رہا ہے ، اس کی کسی احمق سے احمق شخص سے بھی توقع نہیں کی جا سکتی۔ جس شخص کو سزائے موت دینے کا اعلان...