ban ramesh

  1. ApnaTank

    شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا آئینی ترمیمی بل مسترد

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا آئینی ترمیمی بل مسترد کر دیا گیا۔ ایم ایم اے اور حکومت کی بل کی حمایت، پی پی اور ن لیگ نے مخالفت کی، اجلاس کو ایجنڈے کے مطابق نہ چلانے پر اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی۔ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن...