Am I not even allowed to ask this or discuss?
عوام کو تو جاہل بنایا گیا ہے اور مجبور بھی ، مہنگائی کے ماروں کو مفت کا تیل ملا تو اپنی زندگی بھی گنوا دی اور وہ بھی اتنی خوفناک موت کہ خدا دشمن کو بھی نہ دے۔ اس لیے وہ عوام جو مر گئی جل جل کے اس کو مزید مت کوسو، وہ مر چکی ہے۔ یہ سوچو کہ جو ٹینکر...