بیٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر اشعار میں جذبات کا اظہار

    سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر جذباتی پیغام شئیر کردیا,شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر بھی شئیر کردیں۔ پشت سے لی گئی تصاویر میں شاہد آفریدی کو بیٹی انشا آفریدی اور داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ...
  2. Muhammad Awais Malik

    اسے پاکستان میں ہی مرنے دیں : بھارت سے آنے والی انجو کے والد کا بیان

    بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیٹی سے تعلق ختم دیر بالا میں بھارتی لڑکی انجو کی آمد پر والد کا بیان سامنے آگیا، والد گایا پرساد تھامس نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا جس طرح سے وہ اپنے دو بچوں اور شوہر کو پیچھے چھوڑ کر بھاگی ہے، اس نے تو اپنے بچوں...
  3. Rana Asim

    اسلام آباد،مبینہ طور پر ایک کرنل کی بیٹی نے 40 سالہ شخص کوگاڑی سے کچل دیا

    اسلام آباد، کرنل کی کم عمر بیٹی نے 40 سالہ شخص کو گاڑی سے کچل دیا، ملزمہ فرار اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے ڈی 12 میں فوج کے ایک کرنل کی کم عمر بیٹی نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران40 سالہ شخص کی جان لے لی۔ تھانہ گولڑہ میں لڑکی اور اس کے ملازم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم گرفتاری عمل...
  4. S

    لاہور: معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی قتل ، لےپالک بیٹا گرفتار

    لاہور میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی کو گھر میں قتل کردیا گیا ہے،پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اور گھریلو ملازمہ سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو مسلم ٹاؤن کے علاقے میں واقع ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ پولیس نے...