کسے معلوم تھا کہ یہ کھلنڈرا سا نوجوان باؤلر پاکستان کا عظیم ترین کھلاڑی اور گزشتہ صدی کا سب سے بہترین کپتان بنے گا ۔وہ عمران خان جسے اسکے ہم عصر کہا کرتے تھے کہ تم بیٹنگ کر سکتے ہو مگر باؤلر نہیں بن سکتے ۔اور جب وہ باؤلر بن گیا تو کہنے لگے کہ تم فاسٹ باؤلر نہیں بن سکتے کیوں کہ عمران خان کے بازو...