اپوزیشن لیڈر

  1. Muhammad Awais Malik

    مرضی کی نگراں حکومت؟ سندھ حکومت کا اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ

    سندھ میں اپنی مرضی کی نگراں حکومت بنانے کے لئے سندھ حکومت نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے لئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں غیر اعلانیہ مفاہمت ہوچکی ہے،سندھ حکومت کی درخواست پرسندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ 12جولائی کو طلب کرلیا گیا، گورنر سندھ نے اجلاس کی طلبی کا نوٹی فکیشن جاری...
  2. S

    آرمی چیف بھی سینیارٹی پر مقرر کیا جائے : اپوزیشن لیڈر راجا ریاض

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے آرمی چیف کو سینیارٹی پر مقرر کرنے کا مشورہ دے دیا، جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی کابینہ میں کئی وزراء بشریٰ بی بی کے کہنے پر بنے تھے، فرح گوگی کے پاس بھی بشریٰ بی بی کی وجہ سے اختیارات...
  3. Rana Asim

    نواز شریف کی واپسی کیلئے لکھاگیا حکومتی خط بلاجواز،خلاف قانون ہے:شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اٹارنی جنرل کی جانب سے نوازشریف کی واپسی سے متعلق لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے اس خط کو خلاف قانون، بلاجواز اور کسی قانونی اختیار کے بغیر قرار دیا اور کہا کہ خط لکھ کر جس طرح کردار کشی کی گئی، اس کے خلاف وہ قانونی کارروائی کرنے کا...
  4. Rana Asim

    نواز شریف کا مستقبل قریب میں وطن واپسی کا ارادہ نہیں ہے : شہباز شریف

    اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اٹھنے والی آوازوں کو دباتے ہوئے واضح کر دیا کہ نواز شریف فی الحال مستقبل قریب میں وطن واپس نہیں آ رہے۔ ہفتہ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نواز شریف قانونی طور پر برطانیہ میں اس وقت تک رہ...
  5. Rana Asim

    آپ نے اوروں کی باتوں پر پروگرام کا آغاز کر دیا:مزمل اسلم،مہر بخاری میں بحث

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ اینکر نے صرف اوروں کی لکھی لکھائی باتیں بول کر پروگرام کا آغاز کر دیا اور اپنے دعوے کی کسی وزیر یا مشیر سے تصدیق نہیں کی، مہر بخاری نے جواب میں کہا کہ میں نے جو لکھا گیا وہ بھی سنا دیا اور...
  6. S

    بینکنگ کورٹ: رمضان شوگر مل والد کی تھی،میرا کوئی تعلق نہیں: شہباز شریف

    شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی ظاہر کردی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں...