ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نیازی

  1. Muhammad Nasir Butt

    شہید ارشد نے مجھے سامراجی قانون کے خلاف کھڑے ہونےکیلئے تیار کیا:ابوذر سلمان

    آئین سے متصادم قرار دیئے گئے غداری کے قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے وکیل ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نیازی نے کہا ہے کہ مجھے اس قانون کے خلاف اپیل دائر کرنے پر شہید ارشد شریف نے تیار کیا تھا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نے2 جون 2022 کو شہید ارشد...