اور تبدیلی گلے پڑ گئی

  1. Muhammad Awais Malik

    سلیم صافی کا وزیر اعظم کو اپنی کتاب "اور تبدیلی گلے پڑ گئی" کا تحفہ

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنی کتاب "اور تبدیلی گلے پڑ گئی" وزیراعظم شہباز شریف کو بطور تحفہ پیش کردی، گورنمنٹ آف پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصویر بھی شیئر کی گئی، اس کتاب میں بتایا گیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کا سیم پیچ ریلیشن شپ کب خراب ہوا اور پھرختم ہوا،عمران خان نے...