الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر میں اجلاس پیر دن گیارہ بجے...
وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو ہٹانے کی سمری ایک بار پھر صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ آئین کے تحت صدر اگر نہیں ہٹاتے تو 10 دن میں گورنرپنجاب خودہی فارغ ہوجائیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی الٹی گنتی شروع ہوگئی کیوں کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس سندھ میں اپنے بیٹے اور اس کے دوست کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منقعد کروانے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے ڈاکٹرعواب علوی کے ادارے علوی ڈینٹل کی ایک معاہدے کی تقریب...