آڈیو لیک

  1. Rana Asim

    آڈیو کون لیک کررہاہے؟کون بھیجتا ہےصحافیوں کو؟فواد کا تحقیقات کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن ہونا چاہیے، جب آڈیو لیک کرنے والوں پر ایکشن ہو گا تو اس...