اسپتال منتقل

  1. Rana Asim

    پنجاب : سستا آٹے کا حصول دو شہریوں کی جان لے گیا

    ملک بھر میں سستے آٹے کے حصول کے لئے شہریوں در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران دو شہری زندگی کی بازی ہار گئے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹےکے حصول کے لیے لائن میں لگی خاتون کو آٹا تو نہ مل سکا لیکن اس کی جان چلی گئی،رش اور گرمی میں 50 سالہ تاج بی...