اسٹریٹ کرائم

  1. Rana Asim

    آپ میرے وزیراعلی ہیں،مجھے لوٹ لیا گیا:خاتون کی مراد علی شاہ کے سامنے دہائی

    وزیراعلیٰ سندھ کو اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاتون نے روک لیا اور رونے لگی، خاتون نے دہائی دی کہ وہ اکیلی کمانے والی ہے اسے لوٹ لیا گیا ہے مدد کی جائے۔ شہر قائد کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لوگوں سے ملنے کے بعد گاڑی میں بیٹھ رہے تھے، ان کے ساتھ سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب بھی موجود...
  2. Muhammad Awais Malik

    صحافی بن کر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

    کراچی میں جعلی میڈیا ورکر بن کر کارڈز پہن کر پوش علاقوں میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈکیتوں کے گروہ کے خلاف آپریشن اے وی سی سی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کیا ۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن ایس ایس پی اے وی سی معروف عثمان کی سربراہی...
  3. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں ٹک ٹاکرز غیر محفوظ، اسٹریٹ کرمنلز نے نشانے پر رکھ لیا

    کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز نے شہریوں میں سے ٹک ٹاکرز اور فوڈ ڈیلوری بوائزکو اپنانشانہ بنالیا ہے، گرفتار اسٹریٹ کرمنل نے انکشاف کیا کہ ٹک ٹاکرز کو لوٹنا بہت ہی آسان ہوتا ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے شارع نورجہاں پولیس نے چند روز پہلے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کیا تھا...