سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو عدالت میں چینلج کیا تھا اور اس کے خلاف رٹ دائر کی تھی۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا یہ وہی مائنڈ سیٹ ہے جس نے پارلیمنٹ کو نقصان پہنچایا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت...