پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑنے آنے والے کسٹمز حکام ہی حوالات بھیج دیئے
ڈی ایس پی نجیب شاہ کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کو روکا تو ڈرائیور نے اپنی مدد کے لیے پولیس کو بلا لیا: ذرائع
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاری کو پکڑنے کے لیے آنے والے کسٹم حکام اور محکمے کے اہلکاروں...
کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن میں ہندو برادری کے مندر ودیگر مذہبی رسومات کیلئے مختص پلاٹ کی الاٹمنٹ پہلے کینسل کی اور جب عوامی ردعمل دیکھا تو اس پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔
انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سی ڈی اے نے کہا ہے کہ کے مندر کے لئے الاٹ کی گئی اراضی پر...
پاکستان کی معروف ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد کچلے گئے جو کہ سگے بھائی تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمیٰ خان کی گاڑی کے نیچے آنے والے دونوں لوگوں میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے دونوں نوجوان کے والد کی مدعیت...