ہاسٹل

  1. S

    گنگارام اسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ ریپ کی کوشش

    اسپتال بھی خواتین کیلئے غیر محفوظ، لاہور کے گنگارام اسپتال کے لیڈی ڈاکٹر ہاسٹل میں اوباش نوجوان کی خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش کی گئی، پولیس نے لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا،ایف آئی آر کے مطابق گنگارام اسپتال کے لیڈی ڈاکٹرہاسٹل میں پیڈز کی لیڈی ڈاکٹر آرام کررہی تھیں۔ ایف آئی آر...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالبعلم سے مبینہ اجتماعی زیادتی

    7 ویں کلاس کے طالبعلم سے اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، 2 گرفتار کیڈٹ کالج مری میں تعلیم حاصل کرنے والے اور وہیں کالج ہاسٹل میں رہائش پذیر 7 ویں کلاس کے طالب علم سے اسلحہ کی نوک پر مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کے علاقے میں واقع کیڈٹ کالج مری...


Back
Top