کاشف عباسی

  1. Muhammad Awais Malik

    بچوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں میں نے کوئی گھڑی فروخت نہیں کی:زلفی بخاری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کس حال میں ہے مگر حکومت کو گھڑیوں کی فکر کھائے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری نے یہ بیان اے آروائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ میرا کسی گھڑی کی خرید یا...
  2. Muhammad Nasir Butt

    مذہبی کارڈ پر نوازشریف کو جوتا پڑا لیکن ن لیگ باز نہیں آرہی : کاشف عباسی

    مذہبی کارڈ کا استعمال کرنے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو جوتا پڑنے پر بھی مسلم لیگ ن باز نہیں آرہی۔ سینئر صحافی وتجزیہ نگار کاشف علی عباسی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز پر پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پاکستان ٹی...
  3. Muhammad Awais Malik

    ارکان کی خریدو فروخت کے معاملے پرقمر زمان کائرہ اورکاشف عباسی میں نوک جھونک

    پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما قمر زمان کائرہ نے آئینہ دکھانے پرسینئر اینکر کاشف عباسی کو کہا کہ آپ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں قمر زمان کائرہ اور کاشف عباسی کے دوران ووٹوں کی خریدوفروخت کی سیاست سے متعلق مکالمہ ہوا ،قمر زمان نے...
  4. Muhammad Awais Malik

    کاشف عباسی نے دہرے میعار پر ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا ہے کہ آج ن لیگ آئین و قانون کی باتیں کررہی ہے ، آئین اٹھا کر دیکھیں اسی آئین میں درج ہے کہ لوگوں کی خرید وفروخت کرنا غیر قانونی ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ ابھی میں دیکھ رہا ہوں کہ مصدق ملک...
  5. S

    پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی پر جاوید لطیف کی تنقید،کاشف عباسی،فرخ حبیب کاجواب

    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نےحکو مت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کبھی حکومت پیٹرول کی، بجلی کی اتنی قیمتیں بڑھا دیتی ہے، سمجھ نہیں آرہا حکومت کیا کر رہی ہے، اینکر کاشف عباسی اور وزیرمملکت فرخ حبیب نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے نجی نیوز چینل کے...
  6. S

    حکومت جو کہہ رہی ہے وہ فیک نیوز نہیں، غلط خبر فیک نیوز نہیں ہوتی،کاشف عباسی

    معروف صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ جھوٹی خبر وہ نہیں جو حکومت با ربار کہہ رہی ہے، بلکہ "فیک نیوز" وہ ہوتی ہے جو کسی قسم کا سیاسی ، معاشی یا انتخابات سے متعلق بڑا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مبینہ طور پر پھیلائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے" میں حال ہی میں...