اسٹیٹ بینک آف پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    نیا پاکستان سرٹی فکیٹس پر شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیا پاکستان سرٹی فکیٹس کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تین ماہ کے ڈالر بلز کا منافع 125 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 8.25 فیصد کردیا گیا، اور تین ماہ کے برطانوی پاؤنڈ بلز کا منافع 175 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 7.25 فیصد جب کہ تین ماہ کے...