گاڑیوں سے متعلق خبریں دینے والی ویب سائٹ پاک وہیلز کے مطابق چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 کے دو ویرینٹس ( کمفرٹ اور فیوچر سینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک 5 سیٹر جبکہ دوسری 7 سیٹر ہے۔
7 سیٹر اوشان X7 کا وہی سائز ہے جو 5 سیٹر ویرینٹ فیوچرسینس کا ہے۔ دونوں کی لمبائی 4730 ملی میٹر، چوڑائی...