یہ ہیں رشید احمد ساقی ،ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم کے کوچ رہبر مربی ، آج ارشد ندیم جس مقام پر ہے اللہ کے کرم اور اس شخص کی محنت ریاضت اور سرپرستی کا نتیجہ ہے۔
رشید احمد ساقی خود بھی اتھلیٹ رہ چکے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن خانیوال کے صدر رہ چکے ہیں ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچ ہیں ، ایک...
بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلوں میں گولڈمیڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گولڈ...