آرمی چیف جنرل عاصم منیر

  1. Muhammad Awais Malik

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    قانون نافذ کرنے والے اداروے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں جاری رکھیں: جنرل سید عاصم منیر شاہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے شرکت کی۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضانے آرمی چیف کا...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان، آرمی چیف بند کمرے میں بیٹھ کر اپنے گلے شکوے دور کرلیں :اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے تجویز دی ہے سابق وزیراعظم عمران خان اور موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بند کمرے میں براہِ راست ایک دوسرے سے بات چیت کر کے گلے شکوے دور کرلیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا اس بات کا امکان...
  3. Rana Asim

    مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کےعوام کےعزم کو شکست نہیں دےسکتے:آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی...