جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف سے معاہدوں نے موجودہ حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھے ہیں تو انہوں نے عمران خان کو ہٹا کر اقتدار لیا کیوں تھا؟
انہوں نے یہ بیان آج نیوز کے پروگرام" فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرے ہوئے دیا اور کہا کہ آئی ایم ایف سے گزشتہ...