ہاردیک پانڈیا

  1. S

    رسیدیں کہاں ہیں؟انڈین کرکٹر پانڈیا کی پانچ کروڑ روپے کی گھڑیاں ضبط

    دبئی سے واپسی پر انڈین کرکٹر ہاردیک پانڈیا کے پاس موجود پانچ کروڑ انڈین روپے مالیت کی دو گھڑیاں ضبط کر لی گئیں۔ بھارتی میڈیا نے پیر کو رپورٹ کیا کہ ہاردیک پانڈیا اتوار کو دبئی سے ممبئی پہنچے تھے، کرکٹر کے پاس دو لگژری گھڑیاں تھیں جن کی رسیدیں مبینہ طور پر ان کے پاس نہیں تھیں۔ ہاردیک پانڈیا کا...