ڈاکٹر عامر لیاقت

  1. Rana Asim

    تین بیویاں، 2 بچے، عامر لیاقت کی جائیداد کس کو ملے گی؟

    پولیس نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا گھر تفتیش مکمل ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کریں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب تک گھر یا جائیداد کا دعویدار نہیں آیا، گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی...