پارٹی رہنماؤں

  1. Rana Asim

    عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب اورپارٹی رہنماؤں کی ملاقات میں کیا ہوا؟

    پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق میٹنگ میں پرویزالہیٰ نے پی ٹی آئی قیادت کو بڑی پیشکش کی مگر کوئی جواب نہ ملنے پر معاملہ پولیس پر چھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں پی ٹی آئی...