شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی انتظامیہ نے عطیات کو بطور پارٹی فنڈز استعمال کرنے سےمتعلق الزامات کی تردید کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوکت خانم میموریل ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں ہسپتال کو ملنے والے عطیات کو عمران خان کی سیاسی جماعت کیلئے...