اقوام متحدہ

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی مشن نگران وزیراعظم کی ملاقاتوں کیلئےکوشاں،کئی ممالک کی عدم دلچسپی؟

    پاکستانی مشن وزیراعظم کی ملاقاتوں کے لئے کوشاں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اقوام متحدہ کی سائڈ لائنز پر غیر ملکی وفود کے سربراہوں سے دو طرفہ ملاقاتوں کے لئے پاکستانی مشن کی کوششیں جاری ہیں ، ایران ، ترکیہ اور چین کے وفود سے ملاقاتیں طے ہوگئیں تاہم کئی ممالک نے عدم دلچسپی دکھائی، تفصیلات...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بیان کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا

    پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پرردعمل دیدیا پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیل کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی بیان کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جنیوا میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    اشیائے خور دو نوش کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی واقع ہوئی:اقوامِ متحدہ

    اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران بین الاقوامی غذائی اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی، جس کی وجہ بڑے اناج اور ویجیٹیبل آئل کی زیادہ تر اقسام سستی ہونا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف اے او کا ’فوڈ پرائس انڈیکس‘ عام طور پر تجارت کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ ہے:یو این ہائی کمشنر،انسانی حقوق

    کیا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے؟ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا، انہون نے کہا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ جینیوا میں پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے...
  5. Muhammad Awais Malik

    کم عمر کی شادیوں میں کمی لانے والےممالک میں پاکستان سرفہرست؟یونیسیف کا سروے

    عالمی اوسط کے مطابق پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کا تناسب 19 فیصد سے کچھ بہتر ہے: رپورٹ بین الاقوامی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے کم عمری کی شادیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کم عمری کی شادیوں میں بین الاقوامی سطح پر کمی لانے میں جنوبی...
  6. Rana Asim

    پولیس حراست میں پی ٹی آئی کارکن کی موت، اقوام متحدہ کا معاملے کی تحقیقات

    اقوام متحدہ نے لاہور میں مبینہ پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ فرحان حق نے لاہور میں مبینہ پولیس تشدد سے ہی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت سے متعلق کہا کہ اس معاملے کی تفصیلی تحقیقات ہونی چاہیئے۔...
  7. Rana Asim

    ارشد شریف کے قتل پر اقوام متحدہ کا کینیا سے تحقیقات کا مطالبہ

    اقوام متحدہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،اقوام متحدہ نے کینیا سے ارشد شریف کی پراسرار موت کی تحقیقات پر زور دیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے صحافیوں سے بات...
  8. S

    اقوام متحدہ میں پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے متعلق قرارداد متفقہ منظور

    پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق جنرل اسمبلی نے قرار داد منظور کرلی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد متفقہ منظور کرلی، قرارداد میں پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر اظہار افسوس کیا گیا،قرار داد کا عنوان پاکستان کی حکومت اور عوام کے...
  9. Rana Asim

    اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے اعلان کردہ امداد میں پانچ گنا اضافہ کر دیا

    اقوام متحدہ نے پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو پانچ گنا بڑھا کر 81 کروڑ 60لاکھ امریکی ڈالر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطقبق اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل 16 کروڑ سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دی ہے، اپیل جینیوا میں 4 اکتوبر کو یو این اور پاکستان...
  10. Rana Asim

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھادیا

    پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھا دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے ایک کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھادیا۔ شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی...
  11. S

    سیلابی صورتحال: انجلینا جولی ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریں گی ؟

    انجلینا جولی کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع، سیلابی صورتحال کا جائزہ لیں گی ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کا ایک بار پھر پاکستان کا دورہ متوقع ہے، انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی، دورہ پاکستان...
  12. Rana Asim

    اقوام متحدہ کا پاکستانی گلیشیئرز کی میپنگ کرانے کا فیصلہ

    اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے پاکستان کے شمال میں موجود 5 ہزار گلیشیئرز کی میپنگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سروے کے ذریعے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور اس کے نتیجے میں گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار معلوم کرکے ایک ایسا نظام بنانے کی کوشش کی جائیگی جس سے مستقبل میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں...
  13. S

    خوشحال ترین ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

    اقوام متحدہ کی جانب سے خوشحال ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی، جبکہ پاکستان اس دوڑ میں بھارت پر سبقت لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے خوش ترین ممالک کی فہرست میں اس سال بھی فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے جب کہ افغانستان سب سے آخری نمبر پر ہے۔...
  14. S

    روس کیخلاف ووٹنگ میں امریکی سینیٹ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر بحث

    اقوام متحدہ میں روس کیخلاف ووٹنگ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر امریکی سینیٹ میں بحث کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی کی دورانِ سماعت ایک سینیٹ کے رکن نے سوال کیا ، پاکستان نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، کیا انتظامیہ میں سے کسی نے پاکستان کے وزیر خارجہ یا وزیر...
  15. Rana Asim

    اقوام متحدہ:روس کے فوری انخلاء کا مطالبہ.کن ممالک کا روس کے حق میں ووٹ؟

    برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جنرل اسمبلی اجلاس خصوصی اجلاس طلب کیا گیا۔ واضح رہے کہ سلامتی کونسل نے 1982 کے بعد جنرل اسمبلی کا ہنگامی...
  16. Muhammad Awais Malik

    یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد پیش، روس نے ویٹو کردیا

    یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد پیش، روس نے ویٹو کردیااقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قراردار کو روس نے ویٹو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی فورسز کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پیش قدمی جاری ہے، روس کے اس حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی...
  17. Rana Asim

    کیادہشتگرد افغانستان میں پہلے سے زیادہ آزادہیں؟یو این ماہرین کی رپورٹ جاری

    جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلی کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے ایسے اقدامات نہیں اٹھائے گئے جو ظاہر کریں کہ وہ دہشت گردوں کو پناہ فراہم نہیں کر رہے بلکہ اس کے برعکس دہشت گرد افغانستان میں پہلے سے زیادہ آزاد ہیں۔ اقوام متحدہ کے القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ پر عائد...
  18. S

    حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کیلئے احساس پیٹرول کارڈ لانے کا فیصلہ

    صحت کارڈ کے بعد حکومت نے احساس پیٹرول کارڈ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کارڈ کے ذریعے موٹرسائیکل سوار ریاعتی نرخوں پر پیٹرول بھرواسکیں گے،حکومت کا مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں سرکاری شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ارادہ بھی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی رپورٹ کے بعد بھی...
  19. Rana Asim

    یواین جنرل اسمبلی، پاکستان کی پیش کردہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان اور فلپائن کی کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق فلپائن کے اشتراک سے پیش کی گئی...
  20. S

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا بھارتی منصوبہ پاکستان نے' مذاق' قرار دے دیا

    بھارت کے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے منصوبے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا، پاکستان نے منصوبے کو مذاق قرار دے دیا،اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کلائمٹ چینج سربراہی کانفرنس ہوا، جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم نے زبردست اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بھارتی وزیر اعظم...


Sponsored Link