تحریک انصاف نے انعام اللہ نیازی کو پھر ”فارغ“ کر دیا، امجد نیازی کا ٹکٹ برقرار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک+ جنرل رپورٹر) تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی کے سربراہ عمران خان کے کزن انعام اللہ خان نیازی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 72 میانوالی سے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار نہیں دیا...