انگلش کرکٹ بورڈ

  1. Rana Asim

    انگلینڈ کے پلیئرز کی طبیعت خراب،میچ کھیلنے کے متعلق انگلش بورڈ کا بیان آگیا

    انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ نہیں ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں۔ ترجمان ای سی بی کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کررہا ہے۔ ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت...