چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ

  1. S

    نوشین کاظمی کی پراسرار موت، ہاسٹل انتطامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ؟

    چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی طالبہ نوشین کاظمی کی موت کےبعد ہاسٹل انتظامیہ کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، انتطامیہ نے ہاسٹل کےتمام کمروں سے پنکھے اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل کے چوتھے سال کی طالبہ نوشین کاظمی کی پراسرموت کا معمہ تاحال حل نہ...