ہانیہ عامر

  1. Rana Asim

    شعیب ملک کا عائشہ عمر کے بعد اب ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ وائرل

    میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے قومی کرکٹر آل راؤنڈر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا تشہیری فوٹوشوٹ وائرل ہوا تھا اور اب کرکٹر کا اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ نیا فوٹوشوٹ بھی وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ہمراہ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس پر اداکارہ پر سخت تنقید کی...