امپورٹڈ موبائل فونز

  1. Rana Asim

    منی بجٹ کے نفاذ سے امپورٹڈ موبائل فون کی رجسٹریشن،ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟

    ایکسپریس نیوز کے مطابق منی بجٹ کے نتیجے میں ہونے والی مالیاتی تبدیلیوں اور قوانین کے نفاذ کے بعد مختلف برانڈ کے امپورٹڈ موبائل فونز کی پی ٹی اے رجسٹریشن کے ٹیکسز میں 15 ہزار روپے سے لیکر 70 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ منی بجٹ میں بیرون ملک سے آنیوالے200 ڈالر سے زیادہ قیمت والے موبائل فونز پر...