امریکی وزیردفاع

  1. Rana Asim

    آرمی چیف سےملاقات اور میزبانی کاموقع پانے پر امریکی وزیردفاع کا اظہارمسرت

    امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی پینٹاگون میں میزبانی پر مجھے خوشی ہوئی ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں ملاقات پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...