فیصل آباد کے راجباہ روڈ پر نامعلوام موٹرسائیکل سواروں نے اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغاماجد پر قاتلانہ حملے کی غرض سے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، تاہم دونوں اداکار خوش قسمتی سے اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
فیصل آباد پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر تھے جن کی فائرنگ سے گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا...