amli

  1. PAINDO

    Keya Yeah Taliban Ke Awaz Hay Ya America Ke Hikmat e Amli

    طالبان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بڑے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ اُسامہ بن لادن کے ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے انہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جس میں بڑے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔...