کامیاب آپریشن

  1. Muhammad Awais Malik

    شیخ زید اسپتال لاہور میں سینہ چاک کیے بغیر دل کے5 کامیاب آپریشن

    پاکستان میں بغیر سینہ چاک کیے دل کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا، پروفیسر عقیل نے کہا کہ پورا سینہ کھولنے کی بجائے چھوٹا سا سوراخ کیا جاتا ہے اور اس میں کم سے کم خون کی ضرورت پڑتی ہے۔ لاہور کے شیخ زید اسپتال میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے دل کا آپریشن کیے گئے جو کہ کامیاب رہے، اسپتال انتظامیہ کے...