حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ
حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کرانے والوں کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا، 22 ہزار 4 سو سے زائد عازمین...
انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،دوسری جانب ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے روپے کی مزید درگت بنادی ہے، ایک موقع پرڈالر48 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے42...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آئندہ گیارہ سے بارہ ماہ تک ملک میں مہنگائی برقرار رہے گی اس لیے شہریوں کو مشکل صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہیے۔
مرکزی بینک کے گورنر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کو بہت جلد 4 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سعودی...
وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ سعودی عرب کامیاب جارہاہے، نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے تقریباً 8ارب ڈالرز کا پیکیج حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں،جس میں تیل فنانسنگ کی سہولت، اضافی رقوم چاہے وہ ڈپوزٹس کی صورت میں ہو یا سکوک اور موجودہ 4.2...
پاکستان میں آکر سرمایہ کاری کی اور کروڑوں کامنافع کمایا، غیرملکی سرمایہ کاروں نے چھ میں کروڑوں روپے منافع کمالیا ہے،غیرملکی سرمایہ کاروں نے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی(جولائی تا دسمبر) کے دوران منافع کی مد میں مجموعی طور پر89 کروڑ بارہ لاکھ ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز...