القادرٹرسٹ کیس

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے دوران ریمانڈ،ذاتی معالج سے ملنے اور اہلیہ سے فون کی اجازت

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف القادرٹرسٹ کیس میں جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان سے ذاتی معالج کی ملاقات کی اجازت دے دی،طبی معائنہ کرنے والی ٹیم میں ڈاکٹرفیصل کو بھی شامل کرنے کا حکم دے دیا،دوران ریمانڈ عمران...