اللہ کا شکر

  1. Rana Asim

    اللہ کا شکر ہے کہ عمران خان صاحب کو نئی زندگی ملی : فیصل واوڈا

    پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما فیصل واوڈا نے قاتلانہ حملے میں عمران خان کے بچ جانے پر کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی...