الخدمت جنت کا حصول اور رفاقت ِرسول
کسی معاشرے کی زندگی اس کے خیر اور حسن وجمال کا تعین اس بات سے ہوتا ہے کہ وہ معاشرہ اپنے کمزور لوگوں کے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو پاکستان کے معاشرے میں بڑی زندگی ہے۔ بڑا خیر ہے۔ بڑا حسن وجمال ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ الخدمت ایدھی...