پائلٹ بے ہوش

  1. Rana Asim

    پائلٹ بے ہوش، جہاز اڑتا رہا، ایندھن ختم ہونے پر طیارہ گر کر تباہ

    اسپین سے جرمنی کیلئے پرواز بھرنے والا نجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں چار افراد سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نجی کمپنی کے طیارے نے اتوار کے روز دوپہر 12 بجکر 57 منٹ پر اسپین کے شہر جیریز سے جرمنی کے شہر کولون کے لیے اڑان بھری تھی تاہم منزل پر پہنچے کے بعد جہاز نے لینڈنگ...