چاکلیٹ

  1. S

    شراب پرپابندی نہیں لیکن اپنی کوکومو بیچنےکیلیے چاکلیٹ پرپابندی ہے:بابراعوان

    پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کردی، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس ملک میں شراب پر پابندی نہیں، لیکن بچوں کی چاکلیٹ پر پابندی ہے،تاکہ مفتاح اسماعیل اپنی کوکومو بیچ سکیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ...