چکوال واقعہ، عسکری قیادت کا ٹیسٹ کیس
علی ارقم
جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام آرمی چیف کے لئے نامزدگی کا ذکر آتے ہی پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر اور اہلحدیث رہنما ساجد میر نے نام لئے بغیر یہ شوشہ چھوڑا کہ ممکنہ ناموں میں سے ایک عقیدتاً احمدی ہے، ان کی یہ بات پھر کئی سیاسی مذہبی رہنماؤں نے...