افطاری

  1. Muhammad Nasir Butt

    کراچی :افطار کے وقت ڈاکؤں نے روزہ داروں کو بھی نہ بخشا ،لوٹ کر فرار

    ماسک پہنے دونوں ڈاکو شہریوں کی جیبوں سے نقدی نکالنے اور موبائل فون چھیننے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے رمضان المبارک کے دوران بھی کراچی میں ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، سندھ پولیس امن وامان برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کے بلاک نمبر 14 میں گزشتہ روز...