طالبان کے دور میں بند کیے جانے والے سکول اب افغانستان کی حالیہ حکومت اور امریکہ کی مدد سے ایک بار پھر سے کھول دیے گئے ہیں اور بچے ، بچییاں دونوں خوشی خوشی اپنی جماعتوں کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ گندم اور روئی کی فصلیں سرسبز ہیں اور جہاں طالبان کی گرفت نہیں دوسرے علاقوں کے برعکس یہاں افیونکی کاشت...