افغان طالبان

  1. Muhammad Awais Malik

    افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے والوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ہوگا

    ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر کسی نے ہماری سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال کی تو اس کے خلاف بغاوت کا مقدمہ چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا اورکالعدم...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےداخل ہورہےہیں،افغانستان کا الزام

    بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان وزیر دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین کےاستعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔ افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے پاکستان پر الزام عائد کرتےہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےافغانستان میں داخل ہورہےہیں، امکان ہے...
  3. S

    کیوی خاتون صحافی نے افغان طالبان سے مدد کیوں مانگی؟

    افغانستان میں صحافتی ذمہ داریوں کیلئے موجود نیوزی لینڈ کی خاتون صحافی کو حاملہ ہونے پر اپنے ملک واپسی پر حکام کی جانب سے کورونا پابندیوں کے باعث داخلے سے روک دیا گیا، تاہم افغان طالبان نے حاملہ خاتون صحافی کو پناہ دینے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے تعلق...