امریکا نے ایف سولہ طیاروں پر بھارت کا اعتراض یکسر مسترد کردیا،امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کو نئے طیاروں، نئے سسٹم یا نئے ہتھیاروں کی فراہمی نہیں کی جا رہی ہے۔
امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان کے لیے منظور کردہ چار سو پچاس...