ادارہ شماریات

  1. Muhammad Awais Malik

    پچھلے ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ: ادارہ شماریات

    دال مونگ، دال ماش، گوشت، لہسن کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ : رپورٹ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ گزرنے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان، مجموعی شرح 29 فیصد سے تجاوز کرگئی

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے،مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.16 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 6 روپے 63...
  3. Muhammad Awais Malik

    مہنگائی میں اضافہ ، آٹا سمیت کھانے پینے کی اشیا قوت خرید سے باہر

    ہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ،21اشیائے ضروریہ مہنگی ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.33فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 29فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    معاشی بحران ، 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟

    بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پہلے 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی،چینی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں ایک سال کے دوران فی کس آمدن میں نمایاں کمی:ادارہ شماریات

    پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ہوئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی،پاکستان میں موجودہ مالی سال میں فی کس آمدن 1568 ڈالر...
  6. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مہنگائی کی شرح بڑھ کر کتنے فیصدتک جا پہنچی؟

    مہنگائی کی شرح 48.35 فیصد تک جاپہنچی ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح بڑھ کر 48.35 فیصدتک جاپہنچی، 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا، مرغی، دالیں، مٹن ، بریڈ، چپل، صابن مزید مہنگا ہوگیا۔ مرغی 8.91فیصد ، آلو 3.99 فیصد ، پاؤڈر دودھ 3.81فیصد،...
  7. Rana Asim

    عوام طوفانی مہنگائی سے پریشان،مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے تجاوز

    ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ ہوا جب کہ 44 ہزار سے زائد ماہانہ انکم والے طبقے کے لیے...
  8. Rana Asim

    ملک میں مہنگائی کا طوفان، شرح پہلی بار 40 فیصد سے زائد

    ملک میں مہنگائی تھکنے کا نام نہیں لے رہی، مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار اضافہ دیکھا جارہا ہے، رواں ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار مہنگائی 5 ماہ سے زائد عرصے کے دوران 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، پیاز، مرغی کے گوشت، انڈوں، چاول، سگریٹس اور ایندھن کی قیمتوں کا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ...
  9. Rana Asim

    ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کتنے فیصد ریکارڈ؟ ادارہ شماریات

    قومی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.58 فیصد کمی کے بعد 42.70 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے انڈے 8 روپے 98 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، دال مونگ 6 روپے 41 پیسے، دال چنا 4 روپے...
  10. Muhammad Awais Malik

    ملکی برآمدات میں 22 ماہ بعد 24 فیصد کی بڑی کمی

    22 ماہ بعد ملکی برآمدات میں 24 فیصد نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،ملک سے تجارتی سامان کی برآمدات جولائی میں 22 ماہ کے بعد منفی نمو میں داخل ہوئیں اور ان میں 24 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں...
  11. W

    نادرا اور ادراہ شماریات کے درمیان ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا معاہدہ طے

    نادرا کا تیار کردہ مکمل ڈیجیٹل نظام پر خانہ شماری ہوگی۔ ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری 628 تحصیلوں کے 200,000 مردم شماری بلاکس میں کی جائے گی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ادراہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے لیے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا ڈیجیٹل نظام تیار کرے گا۔ یہ نظام کم از...
  12. T

    پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے کے لیے موجودہ حکومت کیوں تیزی دکھا رہ ہے؟

    ن لیگ کو ایک سازش کے تحت لایا گیا ہے جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کے ملک جلد سے جلد ڈیفالٹ کر جائے۔ ایک ملک کا وزیراعظم سزا یافتہ مجرم کے پاس دھڑلے سے جا کے بیٹھ گیا ہے گیا اور برٹش دور کے وائسرائے کی طرح ملک باہر سے چلا رہا ہے۔
  13. Muhammad Awais Malik

    پٹرول مہنگا ہونے سے کون کونسی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان سر اٹھا کر کھڑا ہوگیا ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18 فیصد سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، ملک میں مہنگائی کی شرح18...
  14. Rana Asim

    سال کے آغاز پر ہی مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی، 22 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

    وفاقی ادارہ شماریات (فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے نے بتایا ہے کہ سال 2021 کے دوران...
  15. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی تھم نہ سکی،شرح 18فیصد سے اوپر،حکومت کا کمی کا دعوی

    ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 18 فیصد سے زائد رہی جبکہ 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے...