وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے میں وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔
اے آر وائے کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 9نکاتی...